ایک گھنٹہ سامعین کے ساتھ

صبرو تحمل

میچ

سعودی عالمی اردو نشریات کا خصوصی پروگرام ایک گھنٹہ سامعین کے ساتھ ڈاکٹر لئیق اللہ خان , خالد محبوب اور محمد رضی سے سنیں ۔
سب سے پہلے تمام پروگراموں کا تعارف محمد لئیق اللہ خان سے سنیں ۔
اسکے بعد جن سے ٹیلی فون کے ذریعے انٹرویو لئے گئے ان کی باتیں سنیں ، انکے نام درج ذیل ہیں ۔

سعودی عرب سے مفتی عمر ندوی صاحب کا انٹرویو سنیں ۔
محمد نصر اللہ عصمت سے احسان دانش کی نظم سنیں ۔
لاہور پاکستان سے فرید احمد ناز کی تحریر خالد محبوب سے سنیں ۔
کراچی پاکستان سے جاوید تسنیم کی تحریر صبر کے موضوع پر محمد رضی سے سنیں ۔
نوائے وقت سے منسلک سعودی عرب سے شفیق راحب خان کا انٹرویو سنیں ۔
کوئٹہ ، بلوچستان ، پاکستان سے ضیاء الحق کا انٹرویو سنیں ۔
دمام سے راشد کی تحریر صبر کے موضوع پر محمد رضی سے سنیں ۔

یہ پروگرام ریڈیو سے ریکارڈ کیا گیا ہے اسکی آواز صاف نہ ہونے پر معذرت خواہ ہیں ۔

یہ پروگرام 24 نومبر 2013م کا ہے ۔

نوٹ : جس کسی کے پاس صاف آواز میں پروگرام کی ریکارڈنگ ہے ، وہ [email protected] پر ای میل کرے ۔ اسکے نام کے ساتھ ریکارڈنگ ویب سائیٹ پر رکھی جائے گی ۔

[mp3player config=fmp_jw_widget_config.xml file=http://rsaurdu.net/wp-content/uploads/2013112418065300-SAMEEN-K-SATH-AIK-GHENTA-SABR-O-TAHAMMUL.mp3]
ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
1 + 11 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close