ایک گھنٹہ سامعین کے ساتھ

قناعت کے فائدے

QANAT

پاکستان کے معروف عالم دین جو جدہ میں اس وقت تدریس کا کام کررہے ہیں ، ڈاکٹر سعید احمد عنائیت اللہ سے قناعت کرنے سے فاعدے اور نہ کرنے سے نقصانات پر مکالمہ سنیں ۔
جدہ سے شمس الدین کی تحریر خالد محبوب سے سنیں ۔
ملیر سندھ ، پاکستان سے عبدالستار کھوسو سے انٹرویو سنیں ۔
احمد رضا قادری سے قناعت کے موضوع پر نظم سنیں ۔
پاکستان سے خالد سیال کا انٹرویو سنیں ۔
لاہور ، پاکستان سے چوہدری بشیر احمد کی تحریر محمد رضی سے سنیں ۔
جدہ سے نواز جنجوا سے انٹرویو سنیں ۔
یہ پروگرام خالد محبوب ، محمد رضی اور لئیق اللہ خان سے سنیں ۔

یہ پروگرام 15 دسمبر 2013 م کا ہے ۔

مکمل پروگرام : اس ریکارڈنگ میں شور پر معذرت خواہ ہیں ۔

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
16 × 12 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close