سعودی عالمی اردو نشریات براہ راست

166476_125692404167535_125417774194998_145129_695721_n

سعودی عرب کی عالمی اردو نشریات براہ راست سننے کا وقت پہلے یہ تھا ۔
سعودی عرب میں سہ پہر 3:00 سے 6:00 بجے تک
پاکستان میں شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک
ہندوستان میں شام 5:30 بجے سے 8:30 بجے تک
بنگلہ دیش میں شام 6:00 سے 9:00 بجے تک

لیکن اب

14 جولائی 2021ٰء سے 24 گھنٹے عالمی اردو نشریات چل رہی ہیں  ۔

نشریات براہ راست سننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

 

 

 

Back to top button