تازہ ترین

میدان عرفات سے خطبہ حج کا وقت اور امام

abdul aziz abdullah

میدان عرفات میں 3 اکتوبر 2014 م بمطابق 9 ذی الحجہ 1435 ہجری کا خطبہ حج سعودی وقت کے مطابق 12:10 منٹ پر عبد العزيز بن عبد اللہ آل الشيخ حجاج اکرام کوارشاد فرمائیں گے ، جس کے فورا بعد نماز ظہر اور عصر قصر کرکے ادا کی جائے گی ۔ براہ راست اور خطبے کی ریکارڈنگ ریکارڈنک سعودی عالمی اردو نشریات کی اسی سائیٹ پر فراہم کی جائے گی ۔

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
19 − 12 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close