ایک گھنٹہ سامعین کے ساتھ

خوش مزاجی کی اہمیت و ضرورت

KH M

سعودی عالمی اردو نشریات کا خصوصی پروگرام ایک گھنٹہ سامعین کے ساتھ ڈاکٹر لئیق اللہ خان , خالد محبوب اور محمد رضی سے سنیں ۔
پاکستان ، شیخوپورہ کے عالم دین حافط قاری عبدالخالق جو کہ سعودی عرب جدہ باب الحرمین میں تدریس کا کام کرتے ہیں انکا انٹرویو سنیں ۔
اسلام آباد پاکستان کے چوہدری اختر الاسلام کی تحریر محمد رضی سے سنیں ۔
ملیر ، سندھ ، پاکستان کے وقار احمد کا انٹرویو سنیں ۔
دہلی ، پندوستان سے وسیم احمد کی تحریر خالد محبوب سے سنیں ۔
ثمینہ راجہ کی نظم احمد رضا قادری سے سنیں ۔
شادمان ، لاہور ، پنجاب پاکستان سے شہزاد عظیمی کا انٹرویو سنیں ۔
دمام ، سعودی عرب سے حمزہ سلامی کی تحریر خالد محبوب سے سنیں ۔
حیدر آباد دکن سے امین انصاری سے نظم سنیں ۔
مہاشٹر ، ہندوستان سے شمیم عالم کی تحریر محمد رضی سے سنیں ۔
مزید پروگرام میں حصہ لینے والے ملیر سندھ سے غفار احمد ہیں ۔

یہ پروگرام ریڈیو سے ریکارڈ کیا گیا ہے اسکی آواز صاف نہ ہونے پر معذرت خواہ ہیں ۔

یہ پروگرام یکم دسمبر 2013م کا ہے ۔

نوٹ : جس کسی کے پاس صاف آواز میں پروگرام کی ریکارڈنگ ہے ، وہ [email protected] پر ای میل کرے ۔ اسکے نام کے ساتھ ریکارڈنگ ویب سائیٹ پر رکھی جائے گی ۔

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
11 × 6 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close