ایک گھنٹہ سامعین کے ساتھ

خدمت خلق کے کام اور اس کی اہمیت

KHIDMAT KHALQ COLOR

لئیق اللہ خان سے خدمت خلق میں کرنے کے کام کا خلاصہ سنیں ۔
ریاض سعودی عرب میں مقیم گوجرانوالہ پاکستان کے
دمام میں مقیم خلیق احمد کی تحریر محمد رضی سے سنیں ۔
دمام سعودی عرب میں مقیم پاکستان کے چوہدری طیب احمد کی تحریر خالد محبوب سے سنیں ۔
دمام سے خلیق احمد خاں کی تحریر محمد رضی سے سنیں ۔
لکھنؤ ہندوستان سے سید آصف احمد کی تحریر خالد محبوب سے سنیں ۔
حیدرآباد دکن کے جدہ سعودی عرب میں مقیم احمد مسرت کی تحریر خالد محبوب سے سنیں ۔
ہندوستان کے سعودی عرب میں مقیم عبداللہ ہاشم کمپنی برانچ کے جنرل منیجر عزیز الحق کا لئیق اللہ خان کے ساتھ مکالمہ سنیں ۔
پاکستان کے سعودی عرب میں مقیم عالمی مرکز اردو کے سربراہ اطہر نقوی سے لئیق اللہ خان سے مکالمہ سنیں ۔
حیدر آباد دکن سے سلیم الرحمٰن کی تحریر خالد محبوب سے سنیں ۔
سعودی عالمی اردو نشریات کے اس پروگرام کی ریکارڈنگ ریڈیو شارٹ ویو سے کی گئی ہے ۔ صاف نہ سنائی دینے پر معذرت خواہ ہیں ۔

یہ پروگرام 5 جنوری 2014 م کا ہے ۔

خدمت خلق

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
29 + 3 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close