ایک گھنٹہ سامعین کے ساتھ

اسلام کے تعارف اور عقائد کی اصلاح میں سعودی ریڈیو شعبہ اردو کا کردار

phon

سعودی عالمی اردو نشریات کا خصوصی پروگرام ایک گھنٹہ سامعین کے ساتھ ڈاکٹر لئیق اللہ خان سے سنیں ۔

سعودی عالمی اردو نشریات کا تعارف اور اسکی تاریخ خالد محبوب سے سنیں ۔

سعودی عالمی اردو نشریات کے سربراہ حسین احمد دغریری سے مکالمہ عربی میں اور اسکا ترجمہ لئیق اللہ خان سے دوران پروگرام سنیں ۔

ٹیلی فون کے ذریعے جن سے انٹرویو لئے گئے ان کے نام درج ذیل ہیں ۔
معروف نعت خواں صبیح الرحمٰن
سعودی ریڈیو کی خدمت کرنے والے ڈاکٹر حبیب اللہ خان
منڈی احمد آباد ضلع اوکاڑہ پنجاب پاکستان سے عبداللطیف ولد محمد یاسین
کراچی پاکستان سے جاوید تسنیم
عابد خان صاحب

ادبی شخصیت فداء الرحمٰن
جدہ کی ادبی شخصیت نواز جنجوا

ناصر مدنی کی گفتگو اشعار اور عامر خرشید کا انٹرویو سنیں ۔

یہ پروگرام ریڈیو سے ریکارڈ کیا گیا ہے اسکی آواز صاف نہ ہونے پر معذرت خواہ ہیں ۔

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
7 + 14 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close