بوجھو تو جانیں 1434

انعامی مقابلہ نمبر 85 کا حل انعام یافتگان اور انعامی مقابلہ 86 کے سوالات

RIYAL HI RIYAL

ڈاکٹر محمد لئیق اللہ خان سے 26 نومبر 2013 م کا پروگرام بوجھو تو جانے میں انعامی مقابلہ نمبر 85 کے جواب انعام یافتگان اس کے بعد انعامی مقابلہ 86 کے سوالات اور آخر میں انعامی مقابلہ 85 میں حصہ لینے والے چند افراد کے نام سنیں ۔

یہ ریکارڈنگ ریڈیو سے کی گئی ہے آواز صاف نہ ہونے پر معذرت خواہ ہیں ۔
اگر کسی کے پاس سعودی عالمی اردو نشریات کے کسی پروگرام کی صاف ریکاڈنگ ہو تو وہ [email protected] پر میل کرے ۔

 

ٹیگز

٪ s تبصرے

  1. بعد سلام مسنون,
    الحمدللہ,..آپ کی ویب سائٹ بہت اچھی ہے ,لیکن بہت سے پروگراموں کے لئے ڈاﺅن لوڈ کا آپشن نہيں ہے,

    1. وعلیکم السلام تمام ریکارڈنگ کو وقت کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا ۔
      آپ جس پروگرام کی ریکارڈنگ ضروری سمجھتے ہیں اس لنک کے نیچے اپنا تبصرہ کرکے آگاہ کر دیں ۔
      انشاء اللہ اس ریکارڈنگ کو چند گھنٹوں میں اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا ۔
      ویب سائیٹ پر تبصرہ کرنے پر آپ کا بے حد شکریہ ۔
      والسلام علیکم

  2. مکرمی
    السلام وعلیکم ورحمةﷲوبراکاتہ,
    مراسلےکاجواب عنایت کرنےکےلئےشکريہ,
    ایک فرمائش یہ ہے کہ ,,برادران اسلام سے مختصر خطاب,,کے عنوان سے جو کچھ نشر کیا جاتا ہے اسے بھی apload کیا جائے..دیگر عرض یہ ہے کہ انعامی مقابلہ نمبر 85 جو 28/11/2013 کونشر کیا گیا تھا اس میں download کا option نہیں ہے واضح رہےکہ اسی انعامی مقابلہ نمبر85 میں مجھ ناچیز کو اول درجے میں انعام کا مستحق قرار دیا گیا تھا مگر اب تک انعام کی رقم سے محروم ھوں کیا آپ مجھے اس کی معقول وجہ بتا سکتے ھیں یا کہ یہ معاملہ ان معاملات میں سبے ھے جن کی آخرت میں بازپرس نھیں ہوگی…
    فقط..ضمیرالدین

  3. جزاک ﷲ احسن الجزاء
    محترم,,,کیا ڈاکٹر سید سعید عابدی صاحب آن لائن کسی سوال کا جواب دے سکتے ہیں اگر دے سکتے ہیں تو اس کی کیا صورت ہے,

    1. محترم ڈکٹر سید سعید عابدی صاحب کے سوالات کا پروگرام آپ کی ڈاک بند ہوگیا ہے ۔اگر آپ کوئی سوال کرنا چاہتے ہیں تو پروگرام سامعین کے ساتھ ایک گھنٹہ کے نام تحریر کرکے ارسال کریں ۔
      انشاء اللہ آپ کو عالمی اردو نشریات کے پروگرام سامعین کے ساتھ ایک گھنٹہ میں جواب دے دیا جائے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
9 + 23 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close