ایک گھنٹہ سامعین کے ساتھ

حقوق والدین اور انکا مقام و مرتبہ

WALDAIN AIET

سعودی عالمی اردو نشریات کا خصوصی پروگرام ایک گھنٹہ سامعین کے ساتھ ڈاکٹر لئیق اللہ خان , خالد محبوب اور محمد رضی سے سنیں ۔
سب سے پہلے میزبانوں کا تعارف محمد لئیق اللہ خان سے سنیں ۔
اسکے بعد جن سے ٹیلی فون کے ذریعے انٹرویو لئے گئے ان کی باتیں سنیں ، انکے نام درج ذیل ہیں ۔

ڈاکٹر اختر جمال صاحب معروف عالم دین دارلحدیث مکہ مکرمہ کے استاد
محسن علوی سے والدہ کے موضوع پر نظم
لاہور پاکستان سے چوہدری ندیم احمد کی تحریر خالد محبوب سے سنیں ۔
کراچی پاکستان سے جاوید تسنیم کی تحریر محمد رضی سے سنیں ۔
کراچی پاکستان سے محمد عمر
کمالیہ پاکستان سے محمد ظفراللہ ضیاء
ریاض سعودی عرب سے عبدالرحیم سے نظم
ہندوستان سے عبدالحنان ابولکلام
اور آخر میں علی گڑھ ہند سے رفیع الدین کی بھیجی ہوئی نظم سنیں ۔

یہ پروگرام ریڈیو سے ریکارڈ کیا گیا ہے اسکی آواز صاف نہ ہونے پر معذرت خواہ ہیں ۔

یہ پروگرام 17 نومبر 2013م کا ہے ۔

نوٹ : جس کسی کے پاس صاف آواز میں پروگرام کی ریکارڈنگ ہے ، وہ [email protected] پر ای میل کرے ۔ اسکے نام کے ساتھ ریکارڈنگ ویب سائیٹ پر رکھی جائے گی ۔

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
11 − 6 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close