ایک گھنٹہ سامعین کے ساتھ

حج کے بعد زندگی کیسے گزاریں

اوکاڑہ پنجاب پاکستان منڈی احمد آباد سے عبداللطیف کی تحریر سعودی عالمی اردو نشریات کے پروگراموں کے متعلق تبصروں اور تجاویز کے موضوع پر سنیں ۔
جانوروں کے بارے میں دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات لاہور کے چوہدری شہباز اختر کی تحریر محمد رضی سے سنیں ۔
ساجد سالک کی پسندیدہ تحریر زاکر باغ دہلی ہند سے نورین کی حمد سنیں ۔
سعودی عرب میں 15 سال سے مقیم سرگودھا پنجاب عامر سلطان کا انٹرویو سنیں ۔
اور آخر میں مدینہ منورہ سے محمد طلحہ سے انٹریو سنیں ۔

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
30 + 16 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close