انٹرویو

ہیلتھ کا ادارہ رحمان فاؤنڈیشن کے ڈاکٹر وقار احمد نیازی کا انٹرویو

پروگرام ضیوف الرحمٰن سے ملاقاتیں اور باتیں شہلا ہاشمی سے سنیں ۔

 

ٹیگز

٪ تبصرے

  1. خلوص بھر اسلام قبول ہو ۔
    میں پہلی بار آپ سے رابط کر رہا ہوں آپ کے پروگرام بہت خوب صورت اور معلومات سے بھر پور ہے
    پروگرام ریکارڈنگ کی آواز بہت کم ہے اس پر توجہ دیں۔ ہم کو معلوماتی مواد ضرور ارسال کریں۔
    ایورسٹ انتر نیشنل لسنرز کلب ریلوے روڈ ننکانہ صاحب پاکستان۔

    1. جناب چوہدری فہیم نور صاحب آپ کے بے حد مشکور ہیں کہ آپ نے ریڈیو سعودی عرب کی ویب سائیٹ پر اپنا تبصرہ ارسال کیا ۔ امید ہے آپ ریڈیو سعودی عرب کے بارے میں اور ویب سائیٹ کو بہتر بنانے میں ہماری رہنمائی کیلئے تجاویز دینگے ۔
      مرکز RSA

    2. جناب چوہدری فہیم نور صاحب آپ کے بے حد مشکور ہیں کہ آپ نے ریڈیو سعودی عرب کی ویب سائیٹ کیلئے ہماری رہنمائی کی جس کو فی الفور قبول کرکے عمل درآمد کرلیا گیا ہے ۔
      15 رمضان المبارک 1433 ہجری بمطابق 3 اگست 2012ء سے جتنے پروگرام آپ کو ملیں گے وہ بلند آواز سے ہوں گے ۔
      مرکز RSA

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
13 + 30 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

یہ بھی چیک کریں

Close
Close