سوالات کے جواب 1433

دوران اذان صلی اللہ علیہ وسلم کہنا ، معجزات اور سیرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم

ڈاکٹر سید سعید عابدی سے سعودی عرب میں مقیم شفیق راحب خان اور پاکستان کے جمال خان کے سوالوں کا جواب سنیں ۔
اذان میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آنے پر کیا جواب دیا جائے ؟
اذان اور اذان کے بعد اسی طرح تکبیر اور اس کے بعد کیا جواب دیا جائے ؟
کیا زم زم کو گرم کیا جاسکتا ہے اور کھڑے ہو کر پانی پینا چاہیے ؟
مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف کے قبرستانوں کے نام کیا ہیں ؟

ایک ماں سے مختلف افراد کا دودھ پینے کے بعد رضاعت کیا ہوگی ؟
معجزات اور سیرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر واقعات پر سوالات سنیں ۔

 

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
24 ⁄ 4 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close