سوالات کے جواب 1433

نماز استسقاء کا طریقہ ، غائبانہ نماز جنازہ ، تحیۃ المسجد کا وقت اور بیوی اور شوہر کی دوری

saudi post ofc

ڈاکٹر سید سعید عابدی سے پروگرام آپ کی ڈاک میں پاکستانی سامعی جمال خاں رند کے سوالات کے جواب سنیں ۔
کیا نماز استسقاء سنت ہے اور نماز عید کی طرح پڑھا جائے گا ؟
کیا غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے اور نجاشی کے علاوہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کی نماز جنازہ پڑھی ہے ؟
کیا تحیۃ المسجد زوال کے وقت پڑھی جا سکتی ہے ؟
نماز پڑھنے کے دوران والدین میں سے کوئی پکارے تو کیا نماز توڑ دینی چاہیے ؟
کیا شوہر اپنی بیوی کی اجازت کے بغیر ملازمت کی خاطر باہر نہیں جاسکتا ؟

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
26 − 1 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close