سوالات کے جواب 1433

دمام میں مقیم سامعی کے سوالوں کا جواب

3

پروگرام آپ کی ڈاک ڈاکٹر سید سعید عابدی سے سنیں ۔
اس پرو گرام میں دمام میں مقیم میں سامعی کے سوالات کا جواب دیا گیا ہے ۔ جن میں عورت کا شوہر کی اجازت بغیر نکلنا ، عورت کیلئے سونا پہننا ، نماز میں عورت کے بال کا نظر آنا ، معقول عذر کے وقت نماز اکٹھی کرنا اور طریقہ ، اسلام میں نذر کا ماننا اور پورا کرنا ، نماز کی پابندی اور برائیوں کی وجوہات ، وہابی جماعت اور حقیقت ، مسجد میں غلط کام کرنے والے کو روکنا جیسے موضوعات شامل ہیں .

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
33 ⁄ 11 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close