سوالات کے جواب 1433

نماز کے بعد اجتماعی دعا ، تصاویر اور ڈراموں کی اور مزید جواب

2

پروگرام آپ کی ڈاک ڈاکٹر سید سعید عابدی سے سنیں ۔
اس پروگرام میں سجدہ سہو کہاں کرنا چاہیے ، جمعہ سے پہلے متعین رکعات کی تعداد ، زیارت قبور ، فرض نماز کے بعد ذکر اور دعا ، جمعہ کی آخری رکعات میں قنوت نازلہ پڑھنا ، زلزلے آنے کی وجوہات اور بھاگ دوڑ کرنا ، تبلیغ دین کیلئے مخصوص وقت نکالنا ، باتوں کا بنا بنا کر دین میں شامل کرنا ، ٹیلی ویژن کی تصاویر کی حقیقت اور ڈراموں کو دیکھنا شامل ہے ۔

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
21 ⁄ 7 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close