فریکوئنسی

fr

سعودی عرب کی عالمی اردو نشریات کا وقت اور فریکوئنسی

سعودی عرب میں سہ پہر 3:00 سے 6:00 بجے تک
پاکستان میں شام 5:00 سے 8:00 بجے تک
بھارت میں شام 5:30 سے 8:30 بجے تک
بنگلہ دیش میں شام 6:00 سے 9:00 بجے تک
21 میٹر بینڈ شارٹ ویو 13775 میگا ہرٹز پر اور مقامی طور پر جدہ سعودی عرب میں ایف ایم 107.30 کلو ہرٹز پر سنی جاسکتیں ہیں ۔
انٹرنیٹ پر براہ راست سننے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

Close