انعامی مقابلہ

RIYAL HI RIAL

cros


سعودی عالمی اردو نشریات کا پروگرام بوجھو تو جانیں بند کر دیا گیا ہے ۔

اب 27 مئی 2014 م بمطابق 28 رجب 1435 ہجری سے انعامی مقابلے کا سلسلہ بند کر دیا گیا ہے ۔

انعامی مقابلے کے بند ہونے پر اپنی شکایات یا آراء ان پتوں پر ارسال کریں ۔
پروگرام انعامی مقابلہ
شعبہ اردو ریڈیو سعودی عرب جدہ سعودی عرب پوسٹل کوڈ 21161

ای میل کیلئے
[email protected]
[email protected]

درج ذیل خانے comments میں بھی اپنی آراء بھیج سکتے ہیں ۔

٪ s تبصرے

  1. Assalam O Alaikum
    I am also sending the solution and hopefully received..Yesterday i write some suggestion avout the quiz ,can it applicable or not.
    Thanks
    Shahzad Shabbir

  2. Assalam O Alaikum
    I am also sending the solution and hopefully received..Yesterday i write some suggestion avout the quiz ,can it applicable or not.
    Thanks
    Shahzad Shabbir

  3. quiz # 89 انعامی مقابلے ٨٩ کے جوابات ۔
    جواب نمبر ١ اللہ تعالٰی نے حضرت موسٰی علیہ السلام کو عصا لاٹھی اور ید بیضا یعنی سفید ہاتھ اس کے علاوہ قحط سالی،ثمرات،طوفان،جراد (ٹڈی) منڈک اور خون،کھٹمل اور جوئیں، لاٹھی کو پتھر مارنے سے بارہ چشموں کا جاری ہونا،بادلون کا سایہ من و سلویٰ نومعجزات۔
    جواب نمبر ٢ سورج اور زمین میں سے سورج کی کشش زیادہ ہے۔ سورج کی کشش زمین سے تقریبن ۔اٹھائیس مرتبہ۔زیادہ ہے۔
    جواب نمبر ٣ دیوار براق قدیم شہر یروشلم میں واقع ہے۔
    یہودی اسے ہیکل سلیمانی اور مسلمان دیوار براق کہتے ہیں۔ معراج کی رات حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم براق پر آئے تہے اس وجہ سے دیوار براق کہلاتی ہے۔
    جواب نمبر ٤ : کنگ خالد انٹرنیشنل ائیر پورٹ سعودی عرب کے شہر ریاض کے قریب ہے۔
    جواب نمبر ٥ سعودی عرب کے نائب وزیراعطم ، وزیر دفاع اور ولی عہد شہزادہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایشیائی ممالک کا دورہ کیا ، ان ایشیائی ممالک کے نام پاکستان،انڈیا،مالدیپ اور جاپان ہیں۔

    ارسال کردہ۔ محمد امین لغاری

  4. pyarey bhai jaan Laiq Khan Sahib. Salam Muhabbat or Duaen, kesey hain aap ? barhe karam nashryat ko behtar banayen aap k han se boahat achchey or Eman afroz parogram pesh kiye jatey hain par wo na to nett par saaf chalteyhain or na hi Radio par zara is taraf tavjo deen Sukrya
    Abdul Ghfoor Qaiser, Bahawal Nagar Pakistn.

  5. Assalamuk Alaikkum. Today I got stocking news for all of listeners regarding Quiz Competition. .
    ? Is it true that this program in no more existing any more

  6. بہت صدمہ ہوا یہ سن کر کہ انعامی مقابلے کا سلسلہ بند کردیا گیا یہ تو اسلامی معلومات اور معلومات عامہ کا دروازہ ہی بند کردیا گیا ہم ریڈیو سعودی عرب اور حکومت سعودی عرب سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کریں ۔۔۔

  7. السلام علیکم
    بہت افسوس کےساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ انعامی مقابلہ بند کردیا گیا جو بہت ہی معیاری ہوتا تھا جس کی وجہ سے بہت سے سامعین جڑے رہتے تھے آج میری ای میل پر بہت سے سامعین نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے کچھ حضرات نے تو اس کی ہم سے وجہ پوچھی ہے اگر اس کی وجہ آپ کو معلوم ہو تو بتادیں تاکہ ہم بھی ان حضرات کو مطمءن کرسکیں حتی کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ شاید سعودی عرب بھی غریب ملکوں میں شمار ہونے جارہا ہے
    والسلام علیکم
    ع ح خان

  8. I am assuming ,may be radio station has financial problem, if it is true, plz let us know, we will collect donation from United State of America and more than happy to sponsor this program. We are in america. Money is a not big problem, We are not supposed to closed the door for listeners. .Expecting prompt response from you. Plz do not take it as personal issue. . Thanks in advance.

  9. آپ کر انعامی مقابلے کے سوالوں کے جوابات کے لئیے بہت سی کتابوں کو پڑھنے کا موقع ملتا تھا اسلامی معلومات میں بھی بہت اضافہ ہوتا تھا میں کراچی کے تمام سامعین کی طرف سے پرزور اپیل کرتا ہوں انعامی مقابلے کا سلسلہ بحال کیا جائے۔۔

  10. السلام علیکم
    بہت افسوس کےساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ انعامی مقابلہ بند کردیا گیا جو بہت ہی معیاری ہوتا تھا جس کی وجہ سے بہت سے سامعین جڑے رہتے تھے
    AMANAT ULLAH KHAN
    KHAN RADIO LISTENERS CLUB
    PHAPHUND-206247
    DISTT-AURAIYA U.P. INDIA

    1. جو سامعین انعامی مقابلے میں حصہ لیا کرتے تھے وہ پروگراموں کے حوالے سے کچھ بیان نہیں کرتے تھے ۔ جب سے انعامی مقابلہ بند ہوا ہے اس وقت سے انعامی مقابلے میں حصہ لینے والوں کی تحریریں بند ہوگئی ہیں ۔
      اب آپ اور آپ کے آس پاس کے سامعین سعودی عالمی اردو نشریات کیلئے جو کچھ چاہتے ہیں تحریر کرکے ای میل کریں ۔ شکریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
4 − 1 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close