تازہ ترین

محمد سراج معروف کا انتقال اور آخری اذان مغرب

siraj maroof

مسجدالحرام کے مؤذن الشیخ محمد بن سراج معروف 25 دسمبر 2015 م مطابق 14 ربیع الاول 1437 ہجری کو انتقال کرگئے ہیں ۔ انا لله وانا اليه راجعون ۔آپ 34 سال سے مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں اذان دینے کی سعادت حاصل کررہے تھے ۔
محمد بن سراج معروف سے مسجدالحرام میں دی جانے والی آخری اذان سنیں ۔ یہ اذان مغرب , یکم دسمبر 2015 م مطابق 19 صفر 1437 کو دی گئی ۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
27 ⁄ 9 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close