تازہ ترین

نشریات کا تعطل اور نشریات کی بہتری

live urdu cancel

سعودی عالمی اردو نشریات ریڈیو فریکوئنسی 21 میٹر بینڈ شارٹ ویو 13775 میگا ہرٹز پر ( سرپہر 3:00 سے 6:00 بجے تک ) مسلسل معطل ہورہی تھی ۔ نشریات کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ جس وجہ سے نشریات بار بار معطل ہوتی رہی اور اب الحمداللہ 21 میٹر بینڈ شارٹ ویو 13775 میگا ہرٹز پر بالکل صاف سنائی دے رہی ہے ۔ سعودی عالمی اردو نشریات کو پاکستان ہندوستان اور بنگلہ دیش میں بہتر بنانے کیلئے تجاویز اور نشریاتی رپورٹ کی اشد ضرورت ہے ۔ سعودی عرب میں ایف ایم پر نشریات کو بحال کرنے کیلئے اقدات کیے جارہے ہیں ، ساتھ ہی سعودی عالمی اردو نشریات کو انٹرنیٹ پر جلد بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ آپ فورا ای میل ، خطوط کے ذریعے اپنی آرا کو جلد از جلد ارسال کریں تاکہ نشریات کو بہتر بنایا جاسکے ۔ اپنے مشورے اور تجاویز ارسال کرنے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

ٹیگز

متعلقہ مضامین

ایک تبصرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
17 + 28 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close