خبر نامہ

پہلا خبرنامہ لئیق اللہ خان سے سنیں ۔

یہ خبرنامہ 18 مارچ 2020ء کو نشر ہوا ۔

آواز صاف اور واضح نا ہونے پر معذرت خواہ ہیں ۔

ٹیگز

٪ تبصرے

  1. السلام عليكم و رحمۃاللہ و برکاتہ

    پیارے بھائی لئیق اللہ خان

    یہاں آپ سے اس طرح پہلی دفعہ مخاطب ہونے کی سعادت مل رہی ہے۔ ہمیں خبر نہیں کہ آپ کی نظر سے یہ پیغام گزرے گا بھی یا نہیں۔
    ارلو پاکستان واٹس ایپ گروپ میں روزآنہ کی بنیاد پر اردو سروس کی نشریات کے بارے وائس میسجز اپلوڈ یوتے ہیں۔ کیا ہی اچھا یو اگر آپ اردو سروس کا آفیشل واٹس ایپ گروپ بنا دیں۔
    ہمیں امید یے کہ آپ اس تجویز پر ضرور غور فرمائیں گے۔

    بہت سی نیک خواہشات کے ساتھ

    دعاگو خیر اندیش
    محمد عقیل بشیر
    پاک لسنرز کلب، جھنگ
    ممبر۔ ارلو ہاکستان

  2. آج کل سعودی ریڈیو جدہ کی اواز کافی صاف اور واضع ہے. میں سعودی ریڈیو جدہ کا پچھلیے سال وزٹ کرچکا ہوں اور یہ سب لائق اللہ صاحب کی وجہ سے ممکن ہوا. نیے ڈاریکٹر صاحب سے بھی ملاقات کا شرف حاصل ہوا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
10 × 13 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close