ایک گھنٹہ سامعین کے ساتھ

شوال کے چھ (6) روزوں کے فضائل

SHAWAL 6 ROZE

ڈاکٹر لئیق اللہ خان ، خالد محبوب اور محمد رضی سے پروگرام سامعین کے ساتھ ایک گھنٹہ میں تحریریں اور مقالمہ سنیں ۔
سب سے پہلے پشاور کے عبدالودود خاں ، لاہور کے چوہدری نفیس احمد ، امیٹگر نگر ہندوستان کے روہی خاں ، منڈی احمد آباد ضلع اوکاڑہ کے عبداللطیف ولد محمد یاسین ، محمد اسلم ، محمد زمان ، مستری فیض احمد ، حافظ سلیم ، محمد جاوید اسلم ، حافظ خبیب حسن بھٹی ، ماسٹر نور احمد ، لکھنئو ہند سے شمیم صدیقی ، دوبارہ پھر منڈی احمد آباد کے عبداللطیف ، لاہور کی صدف فردوس بنت عبدالرشید اور آخر میں علی گڑھ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ اب سعودی عرب سے غازی عزیز کا انٹرویو سنیں ۔

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
13 × 25 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close