ایک گھنٹہ سامعین کے ساتھ

عیدالفطر کیسے منائیں کا موضوع سنیں ۔

EID 1437 1GSKS

ڈاکٹر لئیق اللہ خان ، خالد محبوب اور محمد رضی سے پروگرام سامعین کے ساتھ ایک گھنٹہ میں مقالمے اور تحریر سنیں ۔
ان مقالموں میں ہندوستان کے مولانا اکرام الدین ندوی ، جدہ سے واجد نجمی اور منڈی احمد آباد سے عبداللطیف سے مقالمے سنیں ۔
مقالموں کے بعد ڈاکٹر انجم ظہور سے عید کا پروگرام جس کے بعد اسلام آباد سے چوہدری نثار احمد اور آخر میں جامع ہمدرد دہلی سے ارشد کی تحریر سنیں ۔

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
28 − 14 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close