تازہ ترین

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں جمعۃ المبارک کے امام و خطیب

Makkah Tower Clock Photo

انشاء اللہ 17 اکتوبر 2014ء بمطابق 22 ذوالحجہ 1435 ہجری کو

مسجد الحرام میں فضیلت الشیخ ڈاکٹر اسامہ بن عبداللہ خیاط حفظ اللہ خطبہ جمعۃ المبارک ارشاد فرمائیں گے۔
مسجد الحرام ( مکہ مکرمہ ) میں اذان کا وقت 12:07
جبکہ مسجد نبوی میں فضیلت الشیخ علی بن عبدالرحمٰن الحذیفی حفظ اللہ خطبہ جمعۃ المبارک ارشاد فرمائیں گے۔
مسجد نبوی شریف ( مدینہ منورہ ) میں اذان کا وقت 12:07

ٹیگز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Solve : *
24 ⁄ 12 =


This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

Close