سوالات کے جواب 1434
قرآن کریم کے ترجمے میں اضافہ کرنا
ہندوستان سے محمد ریاض صاحب کے سوالوں کا جواب ڈاکٹر سید سعید عابدی سے
سنیں ۔ یہ پروگرام 30 اگست 2013م کا ہے ۔
کیا ہر رکعات میں سورۃ الفاتحہ پڑھی جا سکتی ہے ؟
کیا روز محشر نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ساری امت کیلئے دعائے مغفترت کریں گے ؟
کیا نماز میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم آجائے تو درود پڑھنا چاہیے ؟
کیا قرآن پاک کے ترجمے میں احترام کے طور پر اضافہ کیا جاسکتا ہے ؟
کیا نماز کیلئے ستھرا رکھنا لازمی ہے ؟
کیا عورتوں کا مسجد میں دین کیلئے جلسہ کرنا درست ہے ؟
کیا بچوں کو مسجد میں لایا جا سکتا ہے ؟
کیا خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھنی چاہیے ؟
بعد سلام مسنون,
30 اگست 2013 ” آپ کی ڈاک” میں ہندوستان کے محمد ریاض صاحب کے سوالات کےجوابات نشر ہوئےتھے جو الحمد لللہ ڈائون لوڈ کر چکے ہیں, اس کی دوسری قسط یعنی 6 ستمبر 2013 کو نشر ہونے والے ” آپ کی ڈاک ” کی رکارڈنگ مطلوب ہے,
دستیاب ہو تو ضرور مطلع فرمائیں.
ضمیرالدین
برھان پور
انڈیا
انشاء اللہ ریکارڈنگ تلاش کرکے جلد ہی رکھ دی جائے گی ۔
سیّد سعید عابدی صاحب نے اس پروگرام کی دوسری قسط میں قرآنقرآن کریم کے ترجمے میں اضافہ کے موضوع پر مزید مفصّل گفتگو فرمائی ہے.جو انتہائی مفید ہے.
آج بتاریخ 26 جنوری 2017 کو 7:20 سے7:25 وقت کے درمیان کنگ عبداللہ سینٹر برائے فروغ عربی زبان کی ہندوستان میں کارگزاری سے متعلق بتایا جا رہا تھا ریڈیو صاف نہ چلنے کی وجہ سے صحیح طور سے سن نہیں سکا, براہ کرم اس کی تفصیل سے آگاہ فرمائیں اور اس کا ای میل ایڈریس بتا ئیں,
اور آج ہی پروگرام یہ حدیث نہی ہے کی دوبارہ شروعات پر بہت خوشی ہوئی,
روزآنہ کے پروگرامس کو 24 گھنٹےکے لئے اپ لوڈ کیا جائے.