انٹرویوپروگرام ریکارڈنگریکارڈنگ 1433

ضیوف الرحمٰن سے ملاقاتیں

12 رمضان المبارک 1433 ہجری بمطابق 31 جولائی 2012ء کا پروگرام ضیوف الرحمٰن سے ملاقاتیں اور باتیں شہلا ہاشمی سے سنیں ۔ اس پروگرام میں معزز مہمان ڈاکٹر وقار احمد سے شگر کے موضوع پرانٹرویو سنیں ۔

[mp3player config=fmp_jw_widget_config.xml file=http://rsaurdu.net/wp-content/uploads/2012/08/20120731-17-25-43-002-ZIOF-UR-RAHMAN-SE-BATIN-AUR-MLAQATIN.mp3]

متعلقہ مضامین

٪ s تبصرے

  1. خلوص بھر اسلام قبول ہو ۔
    میں پہلی بار آپ سے رابط کر رہا ہوں آپ کے پروگرام بہت خوب صورت اور معلومات سے بھر پور ہے
    پروگرام ریکارڈنگ کی آواز بہت کم ہے اس پر توجہ دیں۔ ہم کو معلوماتی مواد ضرور ارسال کریں۔
    ایورسٹ انتر نیشنل لسنرز کلب ریلوے روڈ ننکانہ صاحب پاکستان۔

    1. جناب چوہدری فہیم نور صاحب آپ کے بے حد مشکور ہیں کہ آپ نے ریڈیو سعودی عرب کی ویب سائیٹ پر اپنا تبصرہ ارسال کیا ۔ امید ہے آپ ریڈیو سعودی عرب کے بارے میں اور ویب سائیٹ کو بہتر بنانے میں ہماری رہنمائی کیلئے تجاویز دینگے ۔
      مرکز RSA

    2. جناب چوہدری فہیم نور صاحب آپ کے بے حد مشکور ہیں کہ آپ نے ریڈیو سعودی عرب کی ویب سائیٹ کیلئے ہماری رہنمائی کی جس کو فی الفور قبول کرکے عمل درآمد کرلیا گیا ہے ۔
      15 رمضان المبارک 1433 ہجری بمطابق 3 اگست 2012ء سے جتنے پروگرام آپ کو ملیں گے وہ بلند آواز سے ہوں گے ۔
      مرکز RSA

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button